US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نئی دہلی میں بیٹھے مودی سرکار کے ایک وزیرجتیندرسنگھ کے بقول جموں اور کشمیر کے باسیوں کو اب اڑنے کے لیے پَر مل گئے ہیں۔
معاشرے میں کچھ لوگوں کی اندھی طاقت، استحصال اور معاشرتی جبر کی یہ کہانیاں ہمارے آس پاس ہیں۔
جراثیم کش ادویات میں دو نمبری اور اندھا دھند زہر خیزی نے زمین اور دوست کیڑوں کا بھرکس نکا ل دیا ہے۔
افغان فوج کی مسلسل پسپائی اور عوام میں بڑھتے ہوئے خوف سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔
پاکستان کے لیے یہ سرد جنگ کئی مشکلات اور امکانات کا پیش خیمہ ہے۔
ہم ہر بجٹ پر یہی سنتے رہیں گے کہ غریب اور تنخواہ دار طبقے پر ’’ مزید ‘‘ بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔
یہ الگ بات کہ جن پر الزامات لگے انھوں نے فرداً فرداً ان الزامات کی تردید کرکے دامن جھاڑ دیا۔
تصادم کاحالیہ سلسلہ الشیخ الجراح سے درجنوں فلسطینیوں کوایک یکطرفہ قانون کی آڑمیں بے دخل کرنے کی مہم جوئی سے شروع ہوا۔
اسٹیٹ بینک گزشتہ دس پندرہ سالوں کے دوران خاصا خود مختار ادارہ بنا دیا گیا ہے۔
پاکستان کے کرتا دھرتا خوش حال ہیں، محفوظ ہیں کہ بیشتر اپنے ساتھ سیکیورٹی کا پورا لاؤ لشکر لے کر چلتے ہیں۔