صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اچھا بھلا گھر میں بیٹھا انسان کیونکر دنیا کی خاک چھانتا پھرے اور در درکی ٹھوکریں کھاتا رہے۔
امریکا سے معاہدے کے بعد اب مودی نے بھارتی زمین کو امریکا کے پاس گروی رکھ دی ہے۔
بھارت چاہتا ہے کہ ہم بھی اس جیسی غلطی کریں تاکہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہی باہر کیا جاسکے۔
آپ کے پاس آنے والا شخص آپ کا گرویدہ ہو کر جاتا اور آپ کے مریدین کی صف میں شامل ہو جاتا۔
عالمی برادری کو بھارت کے اس گھناؤنے جرم کا ضرور نوٹس لینا چاہیے اور اسے اس جرم کی قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔
ہمارے ہاں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کہ جانے والی حکومتوں کے پروجیکٹس کو نئی منتخب حکومتیں اہمیت نہیں دیتیں۔
بھارت نے ان شرائط کو بخوشی قبول کرلیا ہے اس لیے کہ اس طرح وہ چین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست سے بچ گیا ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیکیج میں سندھ کا حصہ زیادہ ہے سندھ کو اس پیکیج کے لیے 750ارب روپے مہیا کرنا ہوں گے۔
کاش کہ پیپلز پارٹی اب اپنے رویے میں تبدیلی پیدا کرے اور اس شہر کی پرخلوص خدمت کرنے والوں کا ساتھ دے۔
ٹرمپ امریکا کے صدر تو بن گئے مگر ان کی کاروباری ذہنیت اب بھی ان پر غالب نظر آتی ہے۔