صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہداء ہیں بھی علیحدہ قسم کی مخلوق جنھیں نہ ستائش کی تمنّا ہے نہ صلے کی پرواہ، ان کا ہدف نہ مال غنیمت ہے نہ کشور کشائی۔
برّصغیر کے مسلمان سب سے بلند کردار سیاستدان محمد علی جناح کی قیادت میں نکلے تو منزل تک پہنچنے سے کوئی طاقت نہ روک سکی۔
آج کے انسانوں کو صادق اور امین کے معیار پر پرکھنا اور صداقت اور امانت کے ترازو پر تولنا سعئی لاحاصل ہی نہیں۔
پولیس افسر یہ بھی سمجھتے ہیں کہ انھیں مشاورت میں شامل نہیں کیا جاتا اور بلاوجہ بے توقیر کیا جاتا ہے۔
دنیاوی اقتدار پر ھَوس پرستوں کی نظر ہوتی ہے، گالیاں کم علم اور جاہل بکتے ہیں۔
انقرہ میں جس ادارے کا بھی دورہ کیا اُس کے سربراہ کو اچھی شخصیّت کا مالک اور خوش لباس و خوش کلام پایا۔
کونیا میں بہت سے اسکول، ہوٹل اور دیگر ادارے ــ’’مولانا‘‘ کے نام سے موسوم کیے گئے ہیں۔
دستور کا تخفظ ہی ہمیں اس بے یقینی سے نکال سکتا ہے اور دستور پر عمل ہی منزل سے ہمکنار کرسکتا ہے۔
پاکستانی ڈاکٹرز اور انجینئرز نے امریکا، یورپ اور مڈل ایسٹ میں اپنی پیشہ ورانہ قابلیت کا لوہا منوایا ہے
نوجوان خود سمجھتے ہیں کہ ان مقابلوں سے تربیتی اداروں میں بھی صحت مندانہ مقابلے کا رجحان بڑھا ہے