تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز

نئے اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں تاخیر پر تاجروں کو تشویش

دسمبر2011 میں مکمل ہونا تھا، تاخیر سے لاگت 35 ارب سے بڑھ کر73 ارب روپے ہو گئی

July 28, 2013

ایران کی پاکستان کو1000میگاواٹ سستی بجلی دینے کی پیشکش

پاک ایران دوستی ثقافت اورکئی رشتوں میں بندھی ہوئی ہے اوریہ کبھی ختم نہیں ہوسکتی,ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند.

July 21, 2013

حکومت زرمبادلہ ذخائر میں بہتری لائے، اسلام آباد چیمبر

بیرون ملک پاکستانیوں کو بینکوں کے ذریعے رقم وطن بھیجنے کی ترغیب دی جائے

July 20, 2013

سرمایہ کاری کیلیے قانون کی حکمرانی ضروری ہے، محمد سرور

سیکیورٹی مسائل بھی انویسٹمنٹ میں حائل ہیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ، اسلام آباد چیمبر کا دورہ

June 13, 2013

ڈرون حملے: تحریک انصاف نے چپ کیوں سادھ لی، غلام بلور

تحریک انصاف نے ڈرونز مارگرانے کے نام پر ووٹ لیے اور اقتدار حاصل کیا.

June 10, 2013

خیبرپختونخوا میں امن کیلیے منصوبہ بندی کی جائے،عمران

ڈرون حملے کھلم کھلا دہشت گردی ہے،پرویزخٹک اورسراج الحق سے ملاقات میں گفتگو

June 2, 2013

بدین میں پانی اور بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، مزدور بے روزگار

بجلی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹے تک جا پہنچا، شہری راتیں جاگ کر گزارنے لگے، کاروبار ٹھپ، عوام کو مشکلات

May 9, 2013

فلپائنی سفیرکاپاکستان سے تجارت کیلیے معاہدے کرنے پرزور

تجارت وسرمایہ کاری کیلیے دونوں ممالک کے چیمبرزآف کامرس کرداراداکریں،اسلام آبادچیمبرآمد۔

April 25, 2013

ایف بی آر کے اقدامات سے سریے کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

شپ بریکنگ، ری رولنگ، اسٹیل سیکٹرز اور تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہونگی، عمر خان

April 6, 2013

بینک آف خیبر کو 2012 میں1.1 ارب روپے کا ریکارڈ منافع

ڈپازٹ60 ارب، اثاثہ جات 82 ارب اور ملک بھر میں ایڈوانسز 29 ارب روپے تک پہنچ گئے۔

March 5, 2013
6