US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جب کسی مسلمان پر مصائب و مشکلات نازل ہو رہے ہوتے ہیں اس وقت بھی وہ اﷲ کے کرم کے سایے میں ہوتا ہے۔
انسان بھی عجیب مخلوق ہے کہ وہ دنیا میں ذلت سے بچنے کے اسباب اختیار کرتا ہے۔
تمام انبیاء بالخصوص خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کی صفتِ ’’عفو ‘‘ کے مکمل نمونہ اور آئینہ دار تھے۔
اسلام، انسان کا رشتہ خالق سے جوڑے رکھنے کے لیے عقائد و نظریات اور عبادات کا حکم دیتا ہے۔
اس مہینے میں اللہ رب العزت کی رحمتوں، عنایات اور کرم نوازیوں کی عجیب شان ہوتی ہے۔
مسنون دعائیں ضرور قبول ہوتی ہے، کیوں کہ اللہ تعالیٰ رسول کریمؐ کی سنّت کو پسند بھی فرماتے ہیں اور قبول بھی۔
’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما۔ اور ہمیں آگ (جہنم ) کے عذاب سے بچا۔‘‘
توبہ ایسی نیکی ہے جو اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول ہوتی اور اللہ کو محبوب ہے۔
شبِ جمعہ جمعرات کو سورج غروب سے شروع ہوکر جمعہ صبح صادق کے طلوع تک کے وقت کو کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان آداب کے ساتھ ہر حال میں دعا مانگنے والا بنائے اور ہماری دعاؤں کو قبول بھی فرمائے۔ آمین