US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گورنر سندھ محمد زبیر سے پوچھا کہ آجکل سیاسی منظر نامے پر کیا ہورہا ہے، انھوں نے کہا جو ہورہا ہے وہ سب کو نظرآرہا ہے۔
ایسی کمزور حکومت آج گئی کل گئی کے مصداق۔ کیا عمران خان ایک کمزور وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔
اورنج لائن نے بلا شبہ لاہور کو بین الاقوامی بڑے شہروں کے ہم پلہ کھڑا کیا ہے۔
نواز شریف خود ہی اپنی حکومت کا منظور کردہ اعلامیہ مسترد کر رہے ہیں، وہ اپنی ہی حکومت کو مسترد کر رہے ہیں۔ یہ کیا ہے۔
نواز شریف آج کل خلائی مخلوق اور دیگر استعاروں سے فوج کو چیلنج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اگر عالمی معیار کا ایک اسپتال پاکستان میں بن جائے تو اس پر کون اعتراض کر سکتا ہے۔
انتخابات کے قریب سیاسی وفاداریاں بدلنے کا موسم پاکستان کی سیاست اور جمہوریت پر ایک بدنما داغ ہے۔
اگر تحریک انصاف وسطی پنجاب نہ جیت سکی تو الیکشن جیتنے کا خواب بھی ادھورا رہ جائے گا۔
شہباز شریف کی سیاسی گفتگو میں تناؤ اور محاذ آرائی نہیں ہے۔ وہ اداروں کو ٹارگٹ نہیں کر رہے ہیں۔
لوگ جانتے ہیں کہ ہر مشکل میں پاک فوج ہی ان کی مدد کرتی ہے اور فوج نے ہی پاکستان کا پرچم سر بلند رکھا ہوا ہے۔