صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وفاق نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگا دیا ہے۔ جس کے بعد، کے پی میں تحریک انصاف کا تیرہ سالہ دور اقتدار ختم ہو گیا ہے
لانگ مارچ کی اب تک جو خبریں سامنے آئی ہیں۔ ان میں یہ بات واضح ہے کہ لاکھوں لوگ نہیں ہیں۔ عوام کی کوئی غیرمعمولی تعداد موجود نہیں ہے
دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان کے بیانیے کو تحریک انصاف کی کے پی حکومت مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے کنفیوز کیوں کرتی ہے
اب عرب دنیا میں یہ سوچ پیدا ہو رہی ہے کہ اسرائیل ایران سے کم خطرناک ہے۔ اسرائیل نے کبھی ایسے حملہ نہیں کیا جیسے ایران حملہ کرتا ہے۔
تحریک انصاف کی طرف سے بھی ایسے اشارے مل رہے ہیں جیسے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے پی اسمبلی تحلیل کر دیں گے
ایک طرف امریکا میں اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس میں امن کی تلاش کی کوششیں نظر آرہی ہیں۔
ملک میں سیاسی ہلچل نظر آرہی ہے۔ سیاسی درجہ حرارت گرم ہو رہا ہے۔ ایک طرف جماعت اسلامی نے پٹرول لیوی کے خلاف مارچ شروع کر دیا ہوا ہے۔
ملک میں نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے یا نئے صوبے بنانے کی تحریک کو پیپلزپارٹی نے کافی حد تک کمزور کر دیا ہے۔
پاکستان میں نئے ایڈ منسٹریٹو یونٹس بنانے کی بحث اس وقت اپنے عروج پر نظر آرہی ہے۔
پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران گئے۔ اس کے بعد عمان کے وزیر خارجہ ایران گئے۔