US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ اتحاد ایک دن سے زیادہ قائم ہی نہیں رہ سکتا تھا۔ یہ غیر فطری تھا۔
کہتے ہیں کہ اگر صحیح کام بھی صحیح وقت پر نہ کیا جائے تو اس کا اثر نہیں ہوتا۔
یہ بھی ایک مذاق ہے کہ آپ ایک دن پہلے کسی دوسرے ملک کی شہریت چھوڑیں اور اگلے دن پاکستان میں پارلیمنٹ کے رکن بن جائیں۔
سب سے پہلے تو ایم کیو ایم سے ملک کی ساری سیاسی قیادت کو سبق سیکھنے کی ضرورت ہے
آج ملک کے دونوں بڑے ادارے فوج اور عدلیہ ملک میں جمہوریت اور جمہوری نظام کے ضامن بن بیٹھے ہیں۔
یہ صدارت ہر روز ایک نئی مشکل، ایک نیا امتحان لائے گی۔
عدلیہ بطور ادارہ ایک نازک دور سے گزر رہی ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن عدلیہ اپنی بقا کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔
شاید نواز شریف کو شہباز شریف کو صدر بنانے کے بعد خود کو سیاست سے الگ کرنا ہو گا۔
اداروں کی سوچ، فیصلے بھی اجتماعی ہوتے ہیں۔ اس لیے طاقت اور قوت بھی اجتماعی ہوتی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گذشتہ ہفتہ ہی مشترکہ نیول مشقیں ختم ہوئی ہیں