صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج ملک کے دونوں بڑے ادارے فوج اور عدلیہ ملک میں جمہوریت اور جمہوری نظام کے ضامن بن بیٹھے ہیں۔
یہ صدارت ہر روز ایک نئی مشکل، ایک نیا امتحان لائے گی۔
عدلیہ بطور ادارہ ایک نازک دور سے گزر رہی ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن عدلیہ اپنی بقا کی جنگ بھی لڑ رہی ہے۔
شاید نواز شریف کو شہباز شریف کو صدر بنانے کے بعد خود کو سیاست سے الگ کرنا ہو گا۔
اداروں کی سوچ، فیصلے بھی اجتماعی ہوتے ہیں۔ اس لیے طاقت اور قوت بھی اجتماعی ہوتی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گذشتہ ہفتہ ہی مشترکہ نیول مشقیں ختم ہوئی ہیں
عمران خان کی سیاسی حماقتوں میں جس قدر تیزی آرہی ہے انتخابات اتنے ہی دور ہوتے نظر آرہے ہیں۔
عمران خان کی سیاسی بقا اس وقت خطرہ میں لگتی ہے۔
اب ایک طرف فاروق ستار اپنا دھڑا بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف عامر خان اپنا دھڑا بنا رے ہیں
کسی بھی سیاسی جماعت نے اپنے کارکنوں کو ٹکٹ دینا گوارہ نہیں کیا ہے