صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ آزادی ہمیں کسی خیرات میں نہیں ملی ہے بلکہ پاکستان میں میڈیا کے ذمے داران نے اس آزادی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔
شائد عمران خان کو حقیقت کا اندازہ تھا کہ کوئی بھی پارٹی کے ووٹ بینک کی بنیاد پر نہیں جیت سکتا۔
لگ تو ایسا بھی رہا ہے کہ شہباز شریف نے یہ کمپنیاں بنا کر پنجاب پر بہت بڑا ظلم کر دیا ہے۔
لیکن اس سب کے باوجود متحدہ مجلس عمل کی پنجاب اورسندھ میں کوئی گیم نظرنہیں آرہی
بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ انھیں 25جولائی کو انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔
مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بیٹھ کر الطاف حسین کو نہ صرف چیلنج کیا بلکہ ایسا للکارا کہ خوف کے سارے سائے چھٹ گئے ہیں۔
گورنر سندھ محمد زبیر سے پوچھا کہ آجکل سیاسی منظر نامے پر کیا ہورہا ہے، انھوں نے کہا جو ہورہا ہے وہ سب کو نظرآرہا ہے۔
ایسی کمزور حکومت آج گئی کل گئی کے مصداق۔ کیا عمران خان ایک کمزور وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔
اورنج لائن نے بلا شبہ لاہور کو بین الاقوامی بڑے شہروں کے ہم پلہ کھڑا کیا ہے۔
نواز شریف خود ہی اپنی حکومت کا منظور کردہ اعلامیہ مسترد کر رہے ہیں، وہ اپنی ہی حکومت کو مسترد کر رہے ہیں۔ یہ کیا ہے۔