صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
اگر قانون کی نظر سے دیکھا جائے تو یہ ان کی تمام نا جائز آمدن ہے کیونکہ وہ اس پر ٹیکس نہیں دیتے ہیں۔
برطانیہ نے حکومت کے تمام ثبوت اور مقدمات کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔
ماضی میں جب طالبان کی حکومت تھی تب بھی اقوام متحدہ نے یہی غلطی کی تھی۔
عمران خان نے اگر اگلی باری کو یقینی بنانا ہے تو انھیں ایک طرف عوام کو بڑا ریلیف دینا ہوگا۔
نیوزی لینڈ اور برطانیہ کی جانب سے انکار کو خطرہ کی گھنٹی سمجھیں۔ ہمیں اپنی سفارتی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کرنا ہوگی۔
ساتھ ساتھ ٹیکس کے نظام کو سادہ اور آسان بنانے پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ایک جمہوری حکومت عوام میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ہی اپنی مقبولیت قائم رکھ سکتی ہے۔
دنیا ہمارے کام کی معترف رہی ہے۔ اب بھی ہم نے سہولت کاری کی ہے، اس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔
شاید مسلم لیگ (ن) سندھ میں فعال ہونے کی اتنی کوشش نہیں کر رہی ہے، جتنی پیپلزپارٹی پنجاب میں کر رہی ہے۔
سید علی گیلانی کی وفات کے بعد پاکستان کو اپنی کشمیر پالیسی میں اسٹرٹیجک تبدیلیاں لانی ہوں گی