صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسے اپنے رسولؐ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو سزا دینے کے لیے کسی انسانی ہاتھ کی ضرورت نہیں۔
محض استثنائی صورتوں کو زیر بحث لا کر مشرق پر لعن طعن کے رویے سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔
افغانستان کے عوام کی بڑی اکثریت نے نہ صرف طالبان اور ان کے مقاصد کی حمایت کی بلکہ ان کو خوش آمدید کہا۔
امریکی تو جا چکے ان کے سہولت کار پاکستان کے سرمنڈھے جا رہے ہیں۔
ہم اور ہماری حکومت اس قسم کے واقعات کی روک تھام سے کوئی دل چسپی نہیں رکھتے۔
ہم پوری طرح مایوس ہوچکے ہیں اور کشمیر کی آزادی اب ہمارے لیے ایک بے معنی چیز ہو کر رہ گئی ہے۔
اردگان نے میکرون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کبھی آپ نے ہم سے سنا کہ ہم عیسائیت کی تنظیم نو کرنا چاہتے ہیں۔
مسلمانوں کے لیے غیرمسلم،ترقی یافتہ،جمہوری، سیکولراورآزاد خیال ملکوں میں محض ’’نان جویں‘‘ کی خاطربس رہنادانش مندی نہیں۔
اب مسلمانوں کو سوچنا پڑے گا کہ انھوں نے کن مقاصد کے حصول کے لیے اپنا وطن چھوڑ کر یہ بے دری اختیار کی تھی۔
ظاہر ہے حکومت ان رابطوں سے بے خبر نہیں رہی ہوگی انھیں نواز شریف کی یہ ’’سیاسی سرگرمیاں‘‘ ایک آنکھ نہ بھائیں۔