صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان کو شیر شاہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان کا تعلق لیاری گینگ وار کے ساجد گروپ سے ہے
تفتیشی افسر مقدمے کا چالان پیش کرنے میں ناکام رہا۔
فلم میں اسلام کی کوئی توہین، مقدس آیات یا کوئی مذہبی مقام یا شخصیت کے خلاف مواد نہیں پایا گیا، تحریری فیصلہ
اچھی طرح سمجھ لیں معاوضہ دینا ہے کوئی رعایت نہیں ہوسکتی ،مجبور کیا تو فضائیہ کی کمرشل آمدنی کا ریکارڈ منگوالیں گے، جج
عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی، ملزم نے بیٹے کو پڑھائی نہ کرنے پر زندہ جلا کر مار ڈالا تھا
مقدمے میں 38 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا، 20 ملزمان کی شناخت پریڈ ہوچکی
چئیرمین پی ٹی آئی قانون کے دائرے میں رہیں گے تو انکا استقبال کریں، ورنہ فیصلہ رانا ثناء اللہ کریں گے
عدالت نے ملزم پر 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا
کسی قسم کا خوف نہیں ہے، والدین کے پاس رہنا چاہتی ہوں، عدالت نے لڑکی کے بیان پر والدین کی درخواست نمٹادی
ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ہے، عدالت کا درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ