صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج میں تبادلوں اور ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔
ظہور بلیدی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اختلافات کے باعث بطور وزیر خزانہ وزارت سے استعفی دیا تھا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 116000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 99451 روپے ہوگئی
الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کو حلقہ بندیوں کے لیے مطلوبہ ڈیٹا فراہم کرنے کا بھی حکم
وزیراعظم اور آرمی چیف کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے فوج اور ملک کے وقار میں کمی ہو، فواد چوہدری
لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت مسلم کمیونٹی اور مقامی حکومت کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت دی گئی
عالمی قوتیں ہماری 2 ماہ کی حکومت سے وہ توقع نہ کریں جو وہ خود 20 سالہ اقتدار میں نہ کرسکے، امیر اللہ متقی
آریان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 13 اکتوبر کو سیشن کورٹ میں ہوگی
سینیٹ کا اجلاس 14 اکتوبر بروز جمعرات شام 4 بجے ہوگا جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی روز 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے
تعلیم کی خواہش مند لاکھوں لڑکیوں کے خواب ادھورے رہ جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، انتونیو گوتریس