US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوئی کچھ کہے ہمیں تو فیصل واوڈا صاحب کی بات پر مکمل یقین ہے۔
بریانی کی پکائی اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے ایک میچ کا دورانیہ یکساں ہوتا ہے۔
اسرائیلی جادوگر اور شعبدہ باز یوری گیلر نے برطانیہ کو اس مشکل سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
کلیم امام صاحب نے سندھ پولیس کے پُرانے یونیفارم سے بے زاری کا اظہار کرکے اپنے نام ’’امام‘‘ کی لاج رکھ لی ہے۔
بچوں کو اسکول سے جو ہوم ورک ملتا ہے اُس میں غرق ہوکر بھی والدین اُسے نہیں سمجھ پاتے۔
بالآخر 65 سال کے طویل انتظار کے بعد اس محبت نے شادی کی منزل پالی۔
ہمیں کراچی کے سستا ہونے پر شک تو ایک مُدت سے تھا لیکن اب ایک مغربی ادارے نے ہمارے گمان کی تصدیق کی تو یقین آیا۔
انڈوں کی باہمی سر پھٹول تھا، جس طرح ایک پُرانے بھارتی فلمی گانے کے بول ہیں ’’شیشہ شیشے سے ٹکرایا، شیشہ ٹوٹ گیا‘‘۔
پاکستانی سیاست دانوں کے جیل جانے کے شوق کا یہ عالم ہے کہ وہ جیل کو اپنا دوسرا گھر کہتے ہیں۔
طویل عمروں کے بعد موت ایسی نایاب ہوجائے گی کہ پچھتر سال کے ’’بچے‘‘ سوا سو سال کے باپ سے پوچھا کریں گے۔