US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سگریٹ کا پہلا فائدہ تو اسے بنانے والوں کو ہوتا ہے، پھر بیچنے والا اس سے مستفید ہوتا ہے۔
رہی بات فلموں کی تو ان کا پاکستانی سنیماؤں پر نہ لگنا پاکستانی شوہروں کا خرچہ بچائے گا۔
اگر رافیل میاں واقعی اپنے والدین پر مقدمہ کردیتے ہیں اور جیت جاتے ہیں تو انھیں تو مالی فائدہ ہوگا۔
آپ کے اردگرد ایسے لوگ بھی یقیناً ہوں گے جن کا کام بن مانگے مشورہ دینا بلکہ تھوپنا ہوتا ہے۔
ہمیں افسوس ہے کہ اب تک حکومت سندھ کو اسکولوں کی زبوں حالی کے معاملے میں خواہ مخواہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
محققین کچھ کہیں، مگر فیس بک ایسی مجبوری اور کم زوری بن چکی ہے جس سے دوری اسے استعمال کرنے والوں کو گوارا نہیں۔
اگر ہماری یہ مٹتی ہوئی زبانیں بچ جائیں تو ہم کہہ سکیں گے ہم بھی منہہ میں زبان رکھتے ہیں۔
کچھ عرصہ قبل محکمۂ پولیس کا ایک اشتہار لوگوں کو بتاتا تھا،’’پولیس کی وردی میں بھی انسان ہوتا ہے‘‘۔
پی سی بی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20 فی صد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
مچل بی بی محبت تک رہتیں تو ٹھیک تھا، مگر وہ اپنے محبوب طیارے سے شادی کی تیاری بھی کر رہی ہیں۔