US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گورنر صاحب کئی دوسرے پاکستانیوں کی طرح روزی کمانے ولایت گئے اور اتنی محنت کی کہ وہاں نام بنا لیا ۔۔۔
پاکستانی تو ہر روز ٹریفک کے حادثوں میں بھی مرتے رہتے ہیں اور بھوک سے تنگ آ کر خودکشی کر لیتے ہیں...
روٹی کپڑے کی پروا نہ تھی زندگی میں رہنمائی اور سرپرستی کی ضرورت تھی جو مجھے صرف مولانا کی ۔۔۔
سیلاب کے علاوہ دو دو دھرنے بھی جاری ہیں۔ اگرچہ اب وہ گرتے پڑتے جاری ہیں مگر جاری ہیں
ذہین بھٹو نے اپنے ’ڈیڈی‘ فوجی حکمران ایوب خان سے الگ ہو کر یا الگ کر دیے جانے کے بعد اپنی پارٹی بنانے کا سوچا...
ہمارے ہاں سیلاب جو آزمائشیں لے کر آیا ہے اورجن میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے انکا اصل اندازہ تو سیلاب اترنے کے بعد ہوگا
ہم اپنے پورے پاکستان پر صرف 1970تک حکومت قائم رکھ سکے کہ سقوط ڈھاکہ ہو گیا۔ ...
قدرت نے آسماں سے سیلاب نازل کیا اور سیلاب زدہ زمین پر سیلاب کا مقابلہ کرنے کے لیے شہباز شریف کو ڈھونڈ نکالا ۔۔۔
ہمارے ہاں زدگان کی کوئی کمی نہیں‘ رشوت زدگان سے یہ سلسلہ شروع ہوتا ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے...
ملک میں ان دنوں سیلاب کی جو مصیبت نازل ہے یہ ہمارے اسی اونچے طبقے جسے اشرافیہ کہا جاتا ہے کی حکومتوں کا نتیجہ ہے۔