US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغانستان کو اب ٹڈیوں کی دوسری نسل کاانتظار کرناپڑیگا جو شاید پہلے والے ٹڈی دلوں سے بھی زیادہ تباہ کن ہو۔
ہماری طرف سے یہ پیش کش محدود مدت کے لیے ہے کیوں کہ یہ پتہ ہمیں خود بھی نہیں کہ کب کسی اورطرف مائل ہوجائیں۔
اس حقیقت کوبھی توکوئی نہیں جھٹلاسکتا کہ بڑے بڑے تناور گھنے اورسایہ دار پھل دار پیڑوں کے نیچے صرف گھاس پھوس ہی اگتی ہے۔
خدا کو مانو،وژن کو سمجھو،ریاست مدینہ کی خاطرکرو اپنے بڑے بڑے صادقوں اور امینوں کا لحاظ کرو۔
کچھ نئے اور زوردار قسم کے محققین کاکہناہے کہ دنیا کاقدیم ترین پیشہ گداگری یابھیک مانگنے کاہے
ہماری حکومت کے پاس خداکے فضل،آئی ایم ایف کی مہربانی سے وزیروں کی فراوانی ہے۔
ہم نے جب بتنگڑ کے بارے تحقیق کا آغازکیا تو کسی بھی زبان کی لغت میں اس کے معانی نہیں ملے،سوائے پشتو کے۔
پاکستان میں کچھ چیزیں مہنگی ہوسکتی ہیں جسے سرکاری زبان میں مصنوعی مہنگائی کہاجاتاہے۔
اکثرلوگ صرف یکطرفہ وژن والے ہوتے ہیں چنانچہ وہ گاڑی جاتی ہے کہہ دیتے ہیں اوریہ بھول جاتے ہیں کہ گاڑی آئیگی توجائے گی۔
ایسے ایوارڈات ہمارے پاس پہلے بھی بہت تھے لیکن گزشتہ دنوں ان میں ایک اورکا اضافہ ہوگیا۔