US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم تھک ہار کر ایک پل کے نیچے سائے میں آرام کرنے لگے کیونکہ شہروں میں آرام بلکہ ساتھ ہی حرام کی جگہیں صرف ’’پل‘‘ ہیں۔
یہ مت سمجھیے کہ ہم اس بہانے اپنے سکے کی تحقیر کررہے ہیں، تحقیر تو جنہوں نے کرنا تھا وہ کرچکے۔
چار چیزیں دل سے ’’غم‘‘ کو دور کرتی ہیں، شراب، سبزہ، بہتا ہوا پانی اور محبوب کا چہرہ۔
ویسے تویہ پروگرام ریڈیوکاہے لیکن اس میں ایک فردحاجی محمداسلم خان کی اپنی دلچسپی، محنت بلکہ جنون ہی کا بنیادی کردار ہے۔
شکر ہے اللہ کا کہ ابھی بزرگوں کا احترام باقی ہے، تصویروں کی حد تک سہی۔
وہ اتنے خورسند ہوئے کہ تقریب کا خرچہ دینے کے لیے بھی تیار ہو گئے۔
ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ کہیں پھر وہ زمانہ نہ آ جائے کہ بھئی روپیہ اپنے پاس رکھو کچھ اور ہو تو لاو۔
[email protected]
ہر رونے کے لیے اور فریاد کے لیے آنسو اور پانی ضروری نہیں ہے۔
اس جوڑے نے بالکل خلاف توقع گزشتہ مرحلے میں ناقص پرفارمنس کے باوجود اس وقت ٹاپ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔