US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم نے اس کے عطر مجموعہ و جود خیرہ کن حسن اور ساحرانہ نظروں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا۔
علامہ اس جدی پشتی قراقلی کو صرف جمعہ، جمعرات اور چہلم برسی کی تقریبات میں پہن کر جاتے تھے
قانون نہ تو کبھی کسی کو انصاف دلا سکا نہ دلا سکے گا نہ جرائم کو ختم کر سکا ہے نہ ختم کر سکے گا۔
ایک محب وطن شہری ہونے کے ناطے ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس معاملے میں حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے۔
بچہ سقہ اس کے کچھ ساتھی مارے گئے لیکن گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے چور کمال ہو شیاری کے ساتھ مشرق کی طرف بھاگ گئے۔
سب کچھ وہی پرانا چل رہا تھا تاریخ اور تجارت دونوں اپنے آپ کو دہراتی ہیں۔
ہم مسکرا تو نہیں سکتے کیونکہ معاملہ ’’ عوامی جمہوریت کا ہے جو مسکرانے کی نہیں رونے کی چیز ہے۔
بھٹو صاحب کی روح تو چلیے زرداری صاحب میں حلول کرگئی تو یقیناً محترمہ شہیدہ کی روح بھی اپنے بیٹے میں حلول کرگئی ہوگی۔
برائی موجود ہو تو لاکھ برے قتل کر دو تو برائی ختم نہیں ہوگی۔
لاؤڈ اسپیکر تو موجود تھا کلمۂ حق پہنچانے میں کوئی دشواری تو تھی نہیں اس لیے دن رات لوگوں کو راہ راست دکھانے لگا۔