US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہمارے ہاں حکومتیں تو تبدیل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ہرحکومت کے ساتھ معاشی پالیسیاں بھی تبدیل ہوجاتی ہیں۔
ہمارے ملک میں پس پردہ ایک باقاعدہ جنگ جاری رہتی ہے جس کے پس منظر میں خفیہ انداز میں ہمارا پیدائشی دشمن سرگرم رہتا ہے۔
عمران خان نے درست کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے پچاس ممالک اگرمغرب کا تجارتی بائیکاٹ کر دیں تو ان کے ہوش ٹھکانے آجائیں گے۔
مافیا کا اصل کام غنڈہ گردی اور بد معاشی ہوتا ہے لیکن وہ اپنے مطلب کے لیے جب چاہئیں حکومتوں کو بھی پریشان کر سکتے ہیں۔
اپوزیشن اتحاد ایک دوسرے کو شوکازنوٹس جاری کر رہا ہے اور حکومت کے ایوانوں میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔
دیہاتیوں کے لیے گاؤں کے ملک یا چوہدری کے بعد سب سے زیادہ محترم وہ شخص ہے جو ان کی زمینوں کا حساب کتاب رکھتا ہے۔
ہمارے ہاں جو بھی الیکشن منعقد ہوتا ہے سیاسی پارٹیاں اس کو متنارعہ بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتی ہیں۔
قیام پاکستان کے بعد انگریزہمارے ہاں ایک ایسا طبقہ چھوڑ گیا جو آج کے معروف لفظوں میں اشرافیہ کہلایا۔
اخوت کے قرض حسنہ پروگرام میں کسی حکومت یا عالمی امدادی اداروں کا کوئی حصہ نہیں۔
شہروں کو ترقی ضرور دیں لیکن مہربانی کر کے دیہات پر بھی توجہ دیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔