US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اشرافیہ ایک تیر سے کئی شکار کر رہی ہے۔
عوام کا حال ویسے ہی برا ہے اس پر یہ عوام دشمن تاجر طبقہ مستقل عوام کی کھال کھینچ رہا ہے اور ذریعہ ہے مہنگائی۔
حکومت کی نالائقی یہ ہے کہ اس کا رابطہ عوام سے ویسا نہیں رہا جیسا الیکشن سے پہلے تھا
بدقسمتی سے میڈیا بوجوہ اپوزیشن کو بالواسطہ سپورٹ کرتا رہا جو رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا رہا۔
ہماری اشرافیہ کا عام آدمی کے حوالے سے یہ اعتراض ہے کہ عام آدمی جاہل ہوتا ہے۔
یہ بات زبان زد عام ہے کہ ماضی کے دس سال میں اشرافیہ نے اتنی لوٹ مار کی کہ دولت رکھنے کے لیے اس کے پاس جگہ نہیں رہی ہے۔
بھارت ایک ایسے ملک ’’کشمیر‘‘ پر طاقت کے بل پر قابض رہنا چاہتا ہے جس کے عوام بھارت کے ساتھ رہنے کو پسند نہیں کرتے۔
آج کی سیاسی زندگی کا انحصار سائنٹیفک پروپیگنڈے پر ہے اور بدقسمتی سے ہماری حکومت پروپیگنڈے کی الف ب سے ہی سے واقف نہیں۔
آج کی تازہ خبرکے مطابق لندن میں شہباز شریف کے چار قیمتی فلیٹ کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔
ہم نے ذکر کیا تھا کہ مزدور بہت برے حال میں ہے