US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جب تک ان تمام کرپٹ لٹیروں کے خلاف سخت احتساب نہیں کیا جاتا احتساب کا مقصد پورا نہیں ہوسکتا۔
دنیا میں آنے والی کوئی تبدیلی کوئی انقلاب عوام کو ساتھ لیے بغیر نہیں آیا نہ آسکتا ہے۔
مسئلہ نجی اسکولوں کا نہیں بلکہ سرکاری اسکولوں کو نجی اسکولوں کے برابر بنانے کا ہے۔
جس ملک کی 80 فیصد دولت پر مٹھی بھر اشرافیہ قبضہ جمائے بیٹھی ہو اس ملک میں بھوک افلاس لازمی بات ہے۔
ہماری جماعتیں عوام کے لیے اپنی خدمات کا انتہائی ڈھٹائی سے ذکر کرتی ہیں، ان خدمات کا عوام کو جائزہ لینا چاہیے۔
کیا سرمایہ دارانہ نظام ختم ہو جاتا ہے تو دنیا کے سامنے ایک بہتر متبادل کیا رہ جاتا ہے۔
مغربی جمہوریت کا خمیر بھی سرمایہ دارانہ نظام سے اٹھا ہے اور مغربی جمہوریت بھی ارتکاز زر کا ہی کام انجام دیتی ہے۔
عوام جو اپنے مسائل حل نہ ہونے سے مشتعل بیٹھے ہیں اس ولی عہدی نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوسکتے ہیں۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ووٹ عوام ڈالتے ہیں اور ہمارے سیاستدانوں نے عوام کو تقسیم کرکے اپنا مطیع بناکر رکھا ہے۔
اسرائیلی فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھی ’’انسانوں‘‘ کو آگے آنا پڑے گا