صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئی ایم ایف کے حکام جلدازجلد نقصانات کا اندازہ طلب کر لیں گے، لیکن اس کے ازالے کے لیے ان کا سسٹم بہت زیادہ وقت طلب ہو سکتا ہے
نقصان تو غریب کا ہوا ہے، ایسا معلوم دیتا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ انسانی دکھ، بدحالی، فاقہ کشی کو اعداد و شمار میں صفائی کے ساتھ چھپا دیتا ہے
کسانوں نے یہ خبر پڑھ لی ہوگی کہ آئی ایم ایف جائزہ مشن آ چکا ہے۔ لیکن اس کے اہداف کچھ اور ہیں
ہم اپنی زمینوں پر فطرت کے خلاف اور خاص طور پر دریاؤں کے راستوں پر قبضہ کر کے بیٹھ گئے، بس پھر دریا بھی غضب ناک ہوگئے
مارکیٹ میں اب گندم مہنگی سے مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ آٹا مہنگا ہو کر غریب کی دسترس سے باہر ہو چکا ہے
ہماری حکومت تنقید کے جواب میں اپنی توانائی ضایع کرتی ہے
موسمیاتی تبدیلی قدرتی آفات اور بھارتی آبی جارحیت نے لاعلاج مسائل پیدا کردیے ہیں
چند ہزار کسان نہیں غیر حتمی تخمینے کے مطابق 25 لاکھ افراد متاثر ہوئے
پھر کھڑی فصلوں کا نقصان وہ الگ، اس کے علاوہ گھروں میں خوراک کے ذخائر تلف ہو گئے
اٹھ باندھ کمر کیا ڈر ہے دریا کے تھپیڑوں سے چمک اٹھے گا سورج تیری ہمت کے اجالوں سے