US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم میں سے ہر اسپیشل انسان اس زاویئے پر چل کر خود کو لامحدود اور اسپیشل بھی ثابت کر سکتا ہے۔
مری کے لوگوں اور ایجنٹس کا رویہ ناقابل برداشت ہے‘ یہ خواتین پر ہوٹنگ بھی کرتے ہیں اور فیملیوں پر تشدد بھی۔
کسی نے ڈیم کی طرف توجہ نہیں دی‘ یہ تمام لوگ جانتے تھے پاکستان 2020ء تک آبی قلت کے شکارتین ملکوں میں شامل ہو جائے گا۔
عثمان بزدارمیاں شہباز شریف کے دس سالہ اقتدار کے بعد ریشم میں ٹاٹ کا ٹکڑا محسوس ہوتے ہیں۔
ہمیں سوریندرا کمار ویاس کی طرح اپنے بچوں کو ناکامیوں کے ساتھ آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کا موقع دینا ہوگا۔
آپ کو جھنگ کے اس جانگلی کے لطیفے میں تین سبق ملیں گے۔
یہ گناہ ٹیکس ملک میں واقعی تبدیلی لے آئے گا چنانچہ میں گناہ ٹیکس پر حکومت کو خراج تحسین بھی پیش کرتا ہوں۔
اگر پتھر آپ کے راستے میں ہوں تو آپ اچھے جوتے پہن کر سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
کیا ہم اس جیسے شخص کو تباہ کر کے‘ اسے ملک سے بھگا کر نیا پاکستان بنا سکیں گے۔
ہم جتنی دیر کریں گے یہ مریض اتنا موت کے قریب ہوتاچلا جائے گالہٰذا ہمیں جذبات سے نکل کر اب پریکٹیکل قدم اٹھانا ہوں گے۔