US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے اصل پاکستان افغان وار میں ختم ہو گیا تھا اور اس کی جگہ ایک ایسے پاکستان نے جنم لے لیا تھا
فلم کے دوران وہ قہقہہ لگاتا ہے جس کے ساتھ ہی درد ختم ہو جاتا ہے‘ اس نے مزید نوٹ کیا دس منٹ کے قہقہوں کے بعد اسے دو گھنٹے تک درد نہیں ہوتا
ہم انسان بھی قدرت کا بڑا سا اسمارٹ فون ہیں‘ ہمارے اندر بھی ہزاروں ایپس کھلی رہتی ہیں
ہماری جینز ہماری پیدائش سے قبل ہمارے موڈز اور ری ایکشنز کا فیصلہ کر دیتے ہیں‘ 40 فیصد کا انحصار ہمارے دماغ اور زندگی کے بارے میں ہمارے نظریے پر ہوتا ہے
یہ بھکاری پاکستان جیسے خوب صورت اور شان دار ملک کے چہرے پر چیچک کے داغ ہیں
’’پاکستان از ناٹ اے سیریس کنٹری‘‘ اس کا کہنا تھا پاکستان کا ہر وزیراعظم اقتدار کے بعد ملک سے بھاگ جاتا ہے یا پھر جیل جاتا ہے
ہم اگر آج تجزیہ کریں تو ہمیں ماننا پڑے گا جنرل ضیاء الحق کی جہادی اور جنرل پرویز مشرف کی لبرل دونوں سوچیں غلط تھیں
آرتھر پائول کی تحقیق اس حد تک سالڈ تھی کہ اس نے 1965 میں لکھ دیا تھا افغان 39 کے ہندسے کو پسند نہیں کرتے
افغانستان تاریخ کے کسی بھی دور میں آزاد اور مکمل ملک نہیں رہا
افغانستان کا اقتدار اس وقت 35 گورنرز‘ وزراء اور کمانڈرز کے ہاتھ میں ہے‘ ان میں سے 22 پاکستان کے ساتھ ہیں