US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ مثلاً انڈر گراؤنڈ میٹرو‘ میٹرو بس اور مانوریل کو فوری اہمیت دینی چاہیے۔
ہمیں دوسری اسٹیج پر مسکینوں کو غریبوں کی فہرست اور غریبوں کو لوئر مڈل کلاس میں لانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
ہمیں اس مسئلے کے حل کے لیے سب سے پہلے کھلے دل سے یہ تسلیم کرنا ہو گا حکومت اب سرکاری اسکول اور کالج نہیں چلا سکتی۔
پاکستان اس وقت بے شمار مسائل میں گھرا ہوا ہے لیکن سوال یہ ہے کیا یہ مسائل ناقابل حل ہیں؟ جی نہیں!
ہم جب تک سو نمبروں کے اس پرچے میں پاس نہیں ہوتے ہم اس وقت تک مسلمان ہو سکتے ہیں۔
ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی کے چالیس اصولوں میں سات اصول صرف کھانے سے متعلق ہیں۔
آپؐ نے فرمایا فجر اور اشراق‘ عصر اور مغرب اور مغرب اور عشاء کے دوران سونے سے باز رہا کرو۔
کوئی ایک پراڈکٹ‘ کوئی ایک ادارہ اور کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہم جس کی ایمانداری‘ اخلاص اور خالص ہونے کی قسم کھا سکیں۔
آپ کسی دن سڑک پر کھڑے ہو کر مانگتے لوگوں اور حکومت دونوں کا موازنہ کر لیجیے آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ملے گا۔
جن اچھے لوگوں کے بچے برے نکلتے ہیں وہ لوگ دراصل اچھے نہیں ہوتے۔