US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آپ کو تمام دیواریں‘ تمام مکان گلابی نظر آتے ہیں جب کہ باقی شہروں میں سفید اور نیلا رنگ کثرت سے دکھائی دیتا ہے۔
یہ لوگ کھانے پینے کے بہت شوقین ہیں‘ کھانے بہت مزیدار اور لذیذ بناتے ہیں۔
فاس کے بعد مراکش ہماری منزل تھا‘ مراکو کے بنیادی طور پر تین نام ہیں‘ اہل عرب اسے المغرب کہتے ہیں۔
آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی یہ اپنی جس پراڈکٹ میں اللہ کا حصہ نہیں رکھتے تھے وہ ناکام ہو جاتی تھی۔
ایک شخص نے اللہ کے صرف ایک حکم پر یقین کر لیا اور اللہ نے اسے نہال کر دیا۔
ہمارے وزیراعظم عمران خان کے لیے لولا ڈی سلوا کی داستان میں بہت سے سبق چھپے ہیں۔
منہگائی نعمت بھی ہوتی ہے مجھے اس سے پہلے اس کا اندازہ نہیں تھا۔
ہم اگر صرف صحت پر فوکس کر لیں تو بھی لوگوں کا مقدر بدل جائے گا ‘ ملک خوش حال ہو جائے گا۔
زمین والوں پر توجہ دینے کے بجائے اوپر والے کو راضی رکھیں‘ آپ کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکے گا
ہم میں سے کون نہیں جانتا سیاست میں اگر نواز شریف کا کوئی دشمن ہے تو وہ چوہدری صاحبان ہیں۔