US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روس کے موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن بھی کریملن میں بیٹھتے ہیں‘ سیاح ان کے دفتر کی دیوار تک جا سکتے ہیں۔
حکومت اگر آرٹ کے یہ نمونے فروخت کر دے تو یہ اپنی عوام کو سو سال تک کھانا‘ تعلیم اور علاج کی سہولت مفت فراہم کرسکتی ہے۔
خوش قسمت انسان لکڑی کی طرح مصائب‘ مسائل اور پریشانیوں میں تیرتا رہتا ہے۔
یہ عقل ہے جو انسان کو جانوروں کی سطح سے بلند کرتی ہے‘ یہ محنت ہے جو لوہے کو سونے کی شکل دیتی ہے۔
دنیا میں کام کرنے کے دو طریقے ہوتے ہیں‘ آپ سیکھ کر کام کریں یا پھر کام کر کے سیکھیں۔
دنیا کے ذہن میں پاکستان کا منفی امیج پیدا ہو گیا‘ سرمایہ کار‘ سیاح اور خریدار پاکستان سے بھاگ گئے۔
ہم اب یہ سوال کر سکتے ہیں کیا یہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے‘ میرا خیال ہے ہاں‘ مسئلہ کشمیر کے حل کا وقت آ چکا ہے۔
یہ الارمنگ صورت حال منہ سے بول رہی ہے ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیشنلز کو عمران خان کی قیادت بھی مطمئن نہیں کر سکی۔
اللہ تعالیٰ نے نریندر مودی کی حماقت کے ذریعے پوری دنیا کو ایک بار پھر کشمیر کی طرف متوجہ کر دیا۔
ہم کتنے بہادر ہیں یہ چند ہفتے بعد دنیا دیکھ لے گی لیکن ہم کتنے عقل مند ہیں دنیا یہ روز دیکھ رہی ہے۔