US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نور خان نے اپنی زندگی میں جس ادارے میں قدم رکھا وہ ادارہ انٹرنیشنل بن گیا اور دوسرے ملکوں نے وہ ماڈل بعد ازاں نقل کیا۔
ایماندار قیادت کی وجہ سے یہ کرپشن یقینا رک چکی ہے لہٰذا ہمارے خزانے میں اب تک 1896ارب روپے کا اضافہ ہو جانا چاہیے تھا۔
میری حکومت سے درخواست ہے آپ مہربانی فرما کر خود کو جانوروں سے ذرا سا بلند کر لیں۔
جاپان اس تحفے کی وجہ سے آج بھی پاکستان اور پاکستانیوں کی عزت کرتا ہے۔
دنیا میں اب تک 14 سو لوگ یہ ریکارڈ توڑ چکے ہیں‘ ان میں اسکول کے17 طالب علم بھی شامل ہیں۔
میرے والد فرشتہ تھے‘ ہیرو تھے اور نہ ہی ٹیپو سلطان تھے لیکن وہ اس کے باوجود میرے لیے سب کچھ تھے۔
ہمارے جیسے معاشروں میں محمد فیاض مجرم ہوتے ہیں اور یہ ہمیشہ مجرم رہیں گے‘ کیوں؟
ہم اگر کتے اور بلی کی اس عادت کو فلسفہ سمجھ لیں تو ہم اسے کتا فلاسفی اور بلی فلاسفی کہہ سکتے ہیں۔
ہم اگر یہ ٹرینڈ نہیں روکتے‘ ہم اگر شدت پسندانہ سوچ کو نہیں بدلتے تو پھر ہم دوہری جنگ کا شکار ہو جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ کی وسعت کی کوئی انتہا نہیں‘ یہ اپنے بدترین دشمنوں کو بھی رزق‘ صحت‘ زندگی‘ عزت‘ شہرت اور دولت دیتا ہے۔