US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم کرکٹ کے ساتھ ساتھ ہاکی‘ سکوائش‘ فٹ بال اور کبڈی کو اپنی ترجیحی فہرست میں شامل کر دیں۔
چیف جسٹس ڈیم کے ساتھ ساتھ انصاف کو یقینی بنانے کے لیے بھی بے تحاشہ کام کر رہے ہیں۔
ہمارے ملک میں لوگوں کواپنی بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے،ہم لوگ قرآن اور نمازمیں بھی سیاست تلاش کرلیتے ہیں۔
ریاست مدینہ میں ریاکاری‘ منافقت‘ جھوٹ‘ ناانصافی‘ ظلم‘ لاقانونیت‘ عصبیت‘ منشیات‘ جہالت اور بیماری بھی نہیں تھی۔
زونگ کلمہ پڑھے بغیر ہم سے زیادہ صاحب ایمان کیوں ثابت ہو رہا ہے!
آپ کتابوں اور حقائق کا انبار لگا دیں لیکن وہ نہیں مانیں گے‘ وہ اپنے اسمارٹ فون کو ان تمام حوالوں پر معتبر قرار دیں گے۔
کیا قائداعظم نہیں جانتے تھے قادیانی غیر مسلم ہیں اور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کسی سرکاری عہدے کے اہل نہیں ہیں۔
سرکاری ملازمین اپنی طلب سرکار کی رقم سے کیوں بجھاتے ہیں اور آخری بات آپ سرکاری بینکویٹ بھی بند کر دیں۔
کلدیپ نیئر 23 اگست کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے‘ یہ آنجہانی ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چند وفادار عمران خان کو قائداعظم کا اصل وارث اور ثانی قرار دے رہے ہیں۔