US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ضمیر کے بغیر خوشی گناہ ہے‘ کردار کے بغیر علم گناہ ہے‘ اخلاقیات کے بغیر تجارت گناہ ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے 4 جولائی کو ’’اینی شیٹو‘‘ لیا‘ پانی اور ڈیمز کا بیڑہ اٹھایا اور کام بھی شروع کر دیا۔
عمران خان کے راستے کے تمام کانٹے نکل چکے ہیں‘ قوم بس اب انقلاب کی صبح کا انتظار کر رہی ہے۔
زیرو سمیسٹر کے 60 فیصد اخراجات او جی ڈی سی ایل ادا کرتی ہے جب کہ 40 فیصد یونیورسٹی برداشت کرتی ہے۔
یہ بھی حقیقت ہے ہمارے لوگوں کی حالت واقعی پتلی ہے‘ ملک میں بیماریاں بھی ہیں‘ بے روزگاری بھی ہے۔
آپ یہ فقرے پڑھئے اور دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجیے کیا یہ فقرے صرف مزاح ہیں؟
ملک کے موجودہ حالات کے کیا نتائج نکلتے ہیں ہم نہیں جانتے لیکن یہ طے ہے یہ الیکشن ملک کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔
تم چپ کی بددعا دے کر اپنا حساب اللہ پر چھوڑ دیاکرو‘ پر سکون ہو جاؤ گے۔
میاں نواز شریف آج پورے ملک کے ولن ہیں‘ ہم سب انھیں گالیاں دے رہے ہیں۔
آپؓ نے حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کے ادوار میں لشکروں کی قیادت کی