ذوالفقار بیگ
-
عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
عروشہ سعید نے دنیا کی بہترین کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کرکے ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں
-
پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، سینئر نائب صدر فیفا
فیفا کے ساتھ مل کر پاکستان میں موجود ٹیلنٹ تلاش کریں گے، چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام
-
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کا آغاز، فیفا کے سینئر نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے
بحرین کے شاہی خاندان کے رکن اور فیفا کے سینئر نائب صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے، وہ 7 نومبر تک قیام کریں گے
-
قازقستان کے چیس ماسٹر پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کے معترف
شطرنج کے کھیل کو فروغ دینے کیلیے قازقستان اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے
-
پاکستان رواں ماہ پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز ایونٹ کی میزبانی کرے گا، اعصام الحق
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
پابندی کا شکار افراد کسی بھی قسم کی کھیلوں کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، ترجمان پی ایس بی
-
پی ایچ ایف صدر کی منظوری کے بعد کانگریس اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
ایگزیکٹو بورڈ اور کانگریس اجلاس کی صدارت پی ایچ ایف صدر میر طارق حسین بگٹی کریں گے
-
بابر اعظم کی شمولیت سے ٹیم کو فائدہ ہوگا: سلمان آغا
غلطیوں سے سیکھ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کریں گے: ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کی پریس کانفرنس
-
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقی کپتان کا بڑا بیان
جنوبی افریقی کپتان ڈونوون فریرا کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی
پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور جنوبی افریقہ کے کپتان ڈونوون فریرا نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں حصہ لیا




















