صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویسے ہاتھ سے نکلے ہوئے لفظ اور حرف مطبوعہ کے درمیان بھی ایک فرق ہے۔ نغمی صاحب کے قبیلے میں ایک بزرگ گزرے ہیں، نام نامی ان کا قدرت اللہ شہاب ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد یہ سوال پوری شدت کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔
بھارت نے اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ یہی رویہ اختیار کیا ہے۔ نتیجہ یہ نکلا ہے کہ بھارت کا کوئی پڑوسی ملک حتی کہ نیپال بھی اس سے خوش نہیں ہے۔
یہ تو طے ہے کہ پاکستان اور ایران رشتے دار ہیں لیکن کیسے؟ یہ بات ایک مثال سے سمجھنی پڑے گی
سنتے ہیں کہ ایران اور امریکا کے درمیان چودہ نکاتی معاہدے پر اتفاق ہوا ہے
کشمیر کے حالیہ بحران نے یونیورسٹی کا زمانہ یاد دلا دیا ہے۔ یہ بات 1985 کی ہو گی یا ایک سال بعد کی۔
میں جب کار سرکار سے سبک دوش ہوا تو کون سی آو بھگت اور کون سی ہٹو بچو۔ اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے۔
آیا ہمارے دیس میں اک خوش نوا فقیر آیا اور اپنی دھن میں غزل خواں گزر گیا
الطاف حسن قریشی کے کام بلکہ خدمت کو سمجھنے کے لیے پاکستان کے ابتدائی زمانے کو سمجھنا ضروری ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ بیجنگ سے کیا لے کر پلٹے ہیں؟ امریکی صدر کے تاریخی دورہ کے تعلق سے اس سوال کی اہمیت غیر معمولی ہے۔