صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ڈاکو دیدہ دلیری کے ساتھ گلی میں کھڑے لوگوں کی تلاشی لے کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے
ماڑی پور پولیس نے 12 اپریل 2026 کو واقعے کا مقدمہ قمار بازی ایکٹ کے تحت درج کیا تھا
شہریوں کے مطابق 12 سے 15 مسلح افراد پر مشتمل گروہ پل پر رکاوٹیں کھڑی کر کے اسلحے کے زور پر راہگیروں کو لوٹتا ہے
اسکوٹی کا توازن گرنے سے خاتون اور بچہ سڑک پر گرا تو ٹرک ڈرائیور نے کچل دیا، کمسن بچہ جاں بحق اور خاتون شدید زخمی
حادثہ 26 مارچ کو ڈیفنس فیز 6 میں پیش آیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تھا، جس کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی، پولیس
پولیس نے کیماڑی کے علاقے جیکسن سے بچی کو بازیاب کرواکے اہل خانہ کے حوالے کردیا
ملزم لانڈھی کا رہائشی اور گلشن اقبال بھیک مانگنے کیلیے آیا تھا، برآمد رقم رمضان کے دنوں میں کمائی گئی ہے
دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے بعض اوقات منفی تاثر حقیقت سے زیادہ ہوتا ہے، جرائم کی موجودگی سے انکار نہیں، آزاد خان
سانحے میں جاں بحق افراد میں سے اب تک شناخت کی جانے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے، سربراہ شناخت پروجیکٹ