صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انڈیکس 924 پوائنٹس بڑھ کر 40556 ہو گیا، 70 فیصد حصص کے دام بلند،مارکیٹ سرمائے میں 158 ارب روپے کا اضافہ۔
انٹر بینک ریٹ 132.45 پر بند، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے بڑھ کر 131.80 روپے پر آ گیا۔
چیف جسٹس کی اپیل پر10لاکھ ڈالرکاپلان تیار، 1 لاکھ ڈالرجمع کرلیے،رفیق میمن
پولیس نے فیڈرل بی ایریا میں واقع نجی بینک پر چھاپہ مار کر مغوی کو بازیاب کرایا
سخی حسن چورنگی ،فائیو اسٹار چورنگی اور کے ڈی اے چورنگی پر فلائی اوورز کی تعمیر مارچ 2019تک مکمل ہوجائے گی۔
پابندی کا اطلاق 28 اکتوبر سے 2 نومبر تک ہوگا۔
گاڑھا اور سیال تارکول جیسا مادہ دور دور تک پھیل گیا جس سے تعفن پھیل گیا ہے۔
انٹر بینک 20 پیسے بڑھ کر 132.23، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کمی سے 131.70 پر آ گیا۔
منگنی ختم ہونے پر کامران نے منگیتر کی قابل اعتراض وڈیو اور تصاویر، فیس بک اور یوٹیوپ پر اپ لوڈ کردی تھیں۔
مہم کے 2دنوں میں کراچی3958،حیدرآباد1021،سکھر500،لاڑکانہ300،میرپورخاص300،بینظیرآبادمیں500گاڑیاں چیک کی گئیں۔