صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لدیہ عظمیٰ کراچی کو گزشتہ ماہ بھی فنڈز کی قلت کا سامنا تھا جس کے باعث انسداد تجاوزات مہم میں کئی بار رخنے آئے۔
انسپکٹر غضنفر کاظمی قتل کیس میں ایک مشکوک شخص کوحراست میں لیا ہے۔ ڈی آ ئی جی ساؤتھ
جامعہ کراچی آئندہ سال 2015میں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کاآغاز کردے گی اوراس کی منظوری بھی دے دی گئی۔
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان جلد معاملات طے پا جائیں گے، رحمان ملک
4-F فرنٹیئر موڑ کے قریب فائرنگ سے 3 افراد 25 سالہ ماجد، 35 سالہ نیک محمد اور 22 سالہ شاہد زخمی ہوگئے۔
پولیس ایدھی سینٹر کھارادر میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے قریب پہنچ گئی ہےاور ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، ذرائع
اپنے وژن روٹی، کپڑا اور مکان پرعمل پیرا ہوکر عوام کو روزگار فراہم کررہے ہیں، اویس مظفر
عوام فینسی نمبر پلیٹ ہٹادیں، مہم کے دوران فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو ضبط کرلیا جائے گا،صوبائی وزیر ایکسائز
جامعہ کراچی نے8 سال بعد بی کام کے نصاب میں اردوکا مضمون بحال کردیا ہے بی کام کے نصاب میں اردولازمی قراردے دی گئی ہے۔
سپرہائی وے پرٹرک کی ٹکر سے سوزوکی سوار صدیق جاں بحق، ڈرائیور گرفتار۔