صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افسران کیخلاف تحقیقات نیب اوراینٹی کرپشن سےکرائی جائے،ملازمین کوفارغ کرنےکیلیےنوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،افسرمحکمہ تعلیم.
ایئر ہوسٹس مایا کیخلاف درج ایف آئی آر اور دیگر دستاویزات انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں جمع کردیے گئے.
حکومتی اعلان کے باوجود مستقل نہیںکیا، اسٹیل مل میں 2009میں بھرتی افرادکا موقف.
فیصلے پر عمل سے بہت مسائل پیدا ہوجائیں گے جن سے نمٹنا سندھ حکومت کے لیے انتہائی مشکل ہوگا، ایک طبقے کی رائے.
کامران مائیکل اور سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات کے دوران بندرگاہوں اور جہاز رانی سے متعلق دوطرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔
کئی ماہ سے پاسپورٹ کے حصول کیلیے دھکے کھانے والے شہریوں اور عملے کے مابین تلخ کلامی کے واقعات معمول بن گئے
شہر میں بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق 4 سو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔
واقعے کے بعد ملزم پنجاب فرار ہو گیا تھا اورچند روز قبل ہی زخمی حالت میں کراچی پہنچا تھا۔
اکرم اورصدیق آپس میں رشتےدار تھے،ورثا میتیں تدفین کیلیےآبائی علاقے مظفر گڑھ لےگئے، احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہوگیا
این اے 249اورپی ایس 90میں حق پرستوں کی کامیابی کے بعد قتل کے واقعات میں تیزی آئی