صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفی 35 سالہ عدیل علی دستگیر سوسائٹی ایف بی ایریا کا رہائشی تھا، پولیس نے جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا.
پاکستان ہندو کونسل کے تحت تقریب میں 22 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے.
مسیحی توہین رسالت کا تصور بھی نہیں کرسکتے،مجرم کو سزا ملنی چاہیے، جاوید مائیکل.
کسی کے آنے جانے سے پارٹی پرفرق نہیں پڑتا ، اصل طاقت عوام ہے،سابق وزیراعظم.
آمر نے وردی کے زور پر چیف جسٹس سمیت دیگر کو معزول کیا تھا، نعیم قریشی
امین بلوچ اور جمیل کو سی آئی ڈی پولیس نے ماڑی پور سے گرفتار کیا، ملزمان دہشت گردوں کو اسلحہ بھی فراہم کرتے تھے
اسسٹنٹ سب انسپکٹر حسین غوری کو بھی سزا، 8 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد تحریری معافی پر رہا کیا گیا۔
شاہ رخ جتوئی کوایئرپورٹ سے بیرون ملک فرارکرانے کیلیے پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں دی گئی تھی.
متحدہ شعبہ خواتین کے تحت عباس ٹاؤن میں شہداکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں.
پیپلزپارٹی حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے،ایازسومرو، خواتین کا خیرمقدم ،بحث کے دوران مرد ارکان کے باہرجانے پرشیم کے نعرے