صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹریننگ سیشن کے دوران گیند ان کے سر پر لگی اور وہ نیچے گر گئے۔
تیسرے ون ڈے کے دوران اس انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے صرف 2 اوورز ہی کرپائے تھے۔
بھارتی اوپنرز نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
آصف کی یہ صلاحیت تھی کہ وہ بیٹسمین کوالجھن کا شکار کردیتا تھا کہ گیند پچ ہونےکےبعد کس سمت میں جائےگی،پیٹرسن
پہلا میچ 26 جنوری کو کانپور میں شیڈول ہے۔
ڈی ویلیئرزگزشتہ برس جولائی میں انجرڈ ہونے کے سبب کھیل سے دوری اختیار کیے ہوئے تھے۔
28 روز جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے میچز متحدہ عرب امارات کے 8 مختلف اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔
موریس اوڈمبے آئی سی سی ورلڈ لیگ کوالیفائر میں نیپال کیخلاف میچ سے قبل یہ ذمے داری سنبھال لیں گے۔
بنگلا دیش کے خلاف 9 وکٹ کی کامیابی نے کیویزکو ایک درجے ترقی دلا دی
ایڈیلیڈ اوول میں شیڈول پانچواں میچ جیت کر مہمان سائیڈ کو کچھ آنسو پونچھنے کا موقع مل سکتا ہے