صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریزکے نیوٹرل وینیو یو اے ای میں انعقاد کی تجویزدی ہے
میں سمجھتا ہوں کہ یہ درست سمت میں ایک بڑا قدم اور تمام مقابلوں کا ایک ہی وینیو پر انعقاد بھی بہتر فیصلہ ہے،عاقب جاوید
دورہ پاکستان پر کرکٹ بورڈ سے اس فیصلے پر جواب ضرور طلب کریں گے، زمبابوے حکومت
مہنگے ترین یوراج کے ہراسکور کی قیمت6.45 جب کہ میتھیوزکو5.20 لاکھ ملے
جمہوریہ چیک کے ٹوماس بریڈیچ اور جاپان کے کائی نیشکوری بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
جب تک میچ کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان نہ ہو تب تک کھلاڑی فیلڈ یا ڈریسنگ روم کے سوا اور کہیں نہیں جاسکتے۔
آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے آخری 10اوورز میں اندرونی سرکل سے باہر 5 فیلڈرز کھڑے کرنے کی حمایت کردی
یہ پہلا قدم آنے والے برسوں میں دیگر ٹیموں کیلیے بھی راستہ کھول دے گا،وقار یونس
شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اورتمغہ وصول کرتےوقت اس کاگائیڈ کتا بھی اس کےساتھ تھا۔
روس کی ماریا شراپووا نے اسپین کی کارلا سواریز کو4-6، 7-5 اور6-1سےشکست دےکرتیسرے روم ماسٹرز ٹینس کا تاج سر پر سجا لیا