صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واحد ٹوئنٹی20 میچ میں وہاب ریاض کی بالنگ کا جادو نہ چال سکا۔
حیدرآباد سن رائزرز کیخلاف میچ میں امپائرز نے اسے ایک مرتبہ پھر مقررہ حدود سے زائد پایا اور میچ ریفری کو رپورٹ کردی
میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔
حفیظ کو بیٹسمین رینکنگ میں پانچ درجے خسارے کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ اب 38 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 میں 7-0 کا ریکارڈ ہونے کے باوجود ہم سہل پسندی سے کام نہیں لینا چاہتے،آفریدی
انگلش بولروں کی الٹی سیدھی باتیں میری بیٹنگ میں بہتری کا باعث بنتی ہیں لیکن وہ سمجھتے ہی نہیں، مارلن سموئلز
اینٹی کرپشن یونٹ کے ایڈوائزر نیراج کمار کی بیٹی آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا کی بیگم کی کمپنی میں کام کرتی ہے
جنوبی افریقا کی موجودہ پالیسی کے تحت قومی ٹیم میں کم سے کم 4 سیاہ فام یا رنگدار نسل کے کھلاڑی شامل ہونے چاہئیں
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وقار یونس اپنے نام اور مرتبے کے مطابق فیصلے کھلاڑیوں پر تھوپ رہے ہیں، راشد لطیف
حفیظ کے ساتھ فوادعالم اورسرفرازبھی بدترین ناکامی کاشکار،اظہرکی عمدہ بیٹنگ