US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شیعہ علما کونسل کا اظہار برہمی، حساس مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ۔
دہرا بلدیاتی نظام قبول نہیں، خواتین ایم پی ایز سے نازیبا سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔
7 کروڑ روپے اور گارڈ کا اسلحہ سڑک پر بکھر گئے، موٹروے پولیس نے رقم اور اسلحہ سیکیورٹی کمپنی کے حوالے کردیا۔
پولیس کو انٹیلی جنس نظام موثر بنانے اور پتھاروں کا ڈیٹا جمع کرنے کی بھی ہدایت
4 مسلح افراد خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر نقدی، طلائی زیورات ودیگر قیمتی سامان لے اڑے۔
اب عوام آئندہ انتخابات میں صرف اس ہی امیدوار کو ووٹ دینگے جو ٹول ٹیکس کے خلاف ہماری جدوجہد میں حصہ لے گا۔
پٹرول بھروانے آنے والوں پر تشدد، موبائل فون چھین لیے
ٹنڈوالہیار میں زرعی ادویہ اور کھاد کے80 دکاندار رجسٹرڈ ہیں جبکہ بغیر لائسنس کے فروخت کرنے والے بھی موجود ہیں ۔
پولیس کی موجودگی میں فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ تاہم بااثر افراد کی مداخلت پر فائرنگ بند کردی گئی۔
بدین ایکسپریس کی بندش سے عوام اور تاجر برادری کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔