US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز میں آج صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک 24 گھنٹے کیلیے گیس فراہمی معطل رہے گی
سیاسی غیریقینی کے باوجود غیرملکیوں، مالیاتی اداروں، میوچل فنڈز، این بی ایف سیزودیگر آرگنائزیشنز کی سرمایہ کاری
مرکزی بینک کے ذخائر8.77 کروڑ کم، کمرشل بینکوں کے 1.12 کروڑ ڈالر بڑھ گئے
چند روز میں قیمتیں پنجاب میں 5 ہزار 600 اور سندھ میں 5 ہزار 500 روپے من تک پہنچ گئیں، کاٹن جنرز
وزارت فوڈ سیکیورٹی کی عدم دلچسپی کے سبب کامیاب تجربے کے باوجود جیپونیکا کی کمرشل کاشت شروع نہ ہوسکی
67 سال گزرنے کے بعد بھی ہم بحیثیت قوم پروان نہ چڑھ سکے، توانائی بحران سے صنعتیں تباہ، زکریا عثمان
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس پر دباؤ، ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 62 پیسے اضافے سے 99 روپے94 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں قدر۔۔۔
انڈیکس 201 پوائنٹس اضافے سے 28505 ہوگیا، مارکیٹ سرمایہ 40.8 ارب روپے بلند
اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ عرب امارات 10 کروڑ، سعودیہ 4.4 کروڑ،برطانیہ 2.6 کروڑ اورامریکا سے 2.4 کروڑ زائد بھیجے
گزشتہ ماہ 6 ہزار 948 گاڑیاں فروخت ہوئیں جو جون 2014 کے مقابلے میں بھی 42 فیصد کم ہیں