صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر66350روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر56884روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
7ٹن ممنوعہ چھالیہ اور4لاکھ انڈین گٹکے کے پاوچزبھیڑکی کھالوں میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھیں،ڈپٹی کلکٹرکسٹمز گوادر
سی ای او آئی ایم سی علی اصغر جمالی نے وزیر اعظم عمران خان سے اپنی ملاقات کے دوران چیک پیش کیا۔
ڈالراورخام مال کی قیمتوں میں اضافے کے باعث صنعت انتہائی سنگین بحران کاشکار،قیمتیں بڑھانے کے سواکوئی چارہ نہیں
پالیسی کی مدت3تا5سال ہوگی،ایف بی آرسے ٹیرف تعین کا اختیارواپس لے رہے ہیں
تانبے و نکل سے بنا سکہ، 10 دسمبر کو جاری، پچھلی جانب ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ لکھا ہو گا۔
مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 99 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ہو گئی۔
4.5 جی ٹیکنالوجی کراچی، لاہور اور پنڈی/ اسلام آباد میں ٹیلی نار سائٹس پر پہلے سے فعال کر دی گئی ہے
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 64 ہزار 350روپے سے بڑھ کر 64ہزار550روپے ہو گیا۔
ایپ فیکٹری ایک آزمایا ہوا ماڈل ہے جو کامیابی سے مختلف صنعتوں میں نوجوانوں کے روزگار اور کاروبار میں بہتری لا رہا ہے۔