صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2014-15کے لیے ٹیکس وصولیوں میں 30فیصد نمو کا ہدف رکھا گیا تاہم سال میں اصل شرخ نمو 17.7 فیصد تک محدود رہی،اسٹیٹ بینک
ایک ہفتے میں63.16کروڑکااضافہ،مرکزی بینک کے ذخائر65.41کروڑ ڈالر بڑھے
5ماہ میں ترسیلات زر7.57فیصدبڑھ گئیں، نومبر میں سال بہ سال18.5 فیصد کے اضافے سے 1ارب 59کروڑڈالر وطن بھیجے گئے
انڈیکس33020 پربند،بیشترکمپنیوں کی قیمتیں اورمارکیٹ سرمایہ26 ارب 90 کروڑ روپے بلند،19کروڑ54 لاکھ حصص کے سودے
زندہ مرغی 185 گرام وزن سے کم اور ہیڈنگ 01.05 کے تحت گرینڈ پیرنٹ مرغیاں بھی امپورٹ ڈیوٹی میں شامل ہوں گی
کاروباری حجم 23.96 فیصد زائد رہا اور19 کروڑ26 لاکھ35 ہزار حصص کے سودے ہوئے
درجہ بندی میں بہتری کے عوامل میں اعلیٰ سطح پر عزم، مستقل مزاجی اور اسٹیٹ بینک کے مالی شمولیت کے متعلق اقدامات شامل ہیں
کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی نسبت 19.79 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر15 کروڑ53 لاکھ97 ہزار760 حصص کے سودے ہوئے
5 روپے کے نوٹ اور پرانے ڈیزائن کے 500 روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت پہلے ہی ختم ہو چکی ہے
پہلے پابندی1ماہ کیلیے تھی،خام مال نہ ملنے سے پاکستانی جوٹ ملزکی بندش کا خدشہ