صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ مثبت معاشی اشاریوں کی بنیاد پر بیشتر سرمایہ کاروں کوڈ سکاؤنٹ ریٹ میں کمی کی توقعات ہیں ۔
گزشتہ ماہ 12 ہزار 651 یونٹس، جولائی سے اکتوبر تک 44 ہزار 550 گاڑیاں بیچی گئیں
ایکسپورٹرز کو تحفظ دینے کیلیے ڈالر کے ریٹ کم نہیں ہونے دیے جا رہے، ملک بوستان
غیرملکیوں، مقامی کمپنیوں، میوچل فنڈز اور دیگر آرگنائزیشنز کی خریداری، مارکیٹ پورے کاروباری دورانیے میں مثبت رہی
وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا، رفیق سلیمان
انڈیکس میں 22 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ سرمایہ مزید 18 ارب67 کروڑ روپے بلند
پاکستان کی مدد کے لیے ٹیرف اسٹرکچر میں تبدیلی کرینگے، آئندہ سال سے ٹیکسٹائل پر ڈیوٹیوں کو بڑی حد تک کم کیا جائیگا
پاکستان نے گلوبل گیپ کی طرز پر پاک گیپ پر کام شروع کردیا ہے،
چینی ساختہ الیکٹرک بائکس عام موٹربائکس کے مقابلے میں 90فیصد کم قیمت پر سفری سہولت فراہم کریں گی۔
تیزی کے سبب 73.62 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید 61ارب93کروڑ31لاکھ18ہزار219روپےکا اضافہ ہوگیا۔