صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جہاز کل روانہ ہو گا، کینو بروقت بندرگاہ نہ پہنچے تو 4 ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، وحید احمد
رقم توانائی کے شعبے میں اصلاحات، احساس پروگرام اور خیبرپختونخوا سٹی امپروومنٹ انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے لیے مختص ہوگی
کوئی شخص ایک دن میں 10 ہزار اور سال میں ایک لاکھ امریکی ڈالر سے زائد نہیں خرید سکے گا، اسٹیٹ بینک
افغان حکومت نے پاکستان سے کینو اور دیگر رس بھرے پھلوں کی در آمد پر عائد ڈیوٹی 33 روپے کلو سے کم کرکے 10 روپے کلو کردی
10 دسمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب 15 کروڑ سے کم ہو کر 25 ارب 2 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے، اسٹیٹ بینک
چینی کمپنی چیری آٹو موبائل اور گندھارا نسان کا اشتراک،پورٹ قاسم پر پلانٹ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائیگی
’’آسان موبائل اکاؤنٹ‘‘ سے موبائل فون پر *2262# کوڈ ڈائل کرنے سے برانچ لیس بینکاری اکاؤنٹ کھولا جا سکے گا۔
گزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی
مسابقتی کمیشن کارٹل میں ملوث ایک دن کے بوائلر چوزے کی پیداوار اور فروخت کرنے والی پولٹری کمپنیوں کو شوکاز جاری کرے گا
ورلڈ بینک نے ایف بی آر کو پروگرام پر عمل درآمد کرنے میں تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی