صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں نوشین جاوید امجد کی بطور قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر تعیناتی کی معیاد درج نہیں کی گئی۔
توقع ہے کہ گریڈ 22 کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو پیرکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آرکا چارج دیدیا جائے گا۔
قانون لاگو ہوگیا،خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی،ایف بی آراور تاجر مل کر ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں کی رجسٹریشن کرینگے
او جی ڈی سی، پی پی ایل اور 27 دیگر ریاستی ملکیتی ادارے و اثاثے نیلام کیے جائینگے
تاریخ میں پہلی بار ایسی حکومت آئی ہے جو دعوی کر رہی ہے کہ اس ملک سے کرپشن ختم کریں گے۔
کلیدی کارکردگی جانچنے کیلیے وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا سے اہداف پر مبنی معاہدہ کرینگے
نیا ہدف5238 ارب روپے مقرر،فیصلہ آئی ایم ایف کو اعتماد میں لے کر کیا گیا
ٹیکس اہداف پرنظرثانی کا فیصلہ فروری میں آئی ایم ایف وفدسے مذاکرات کے بعدہوگا،آٹے بحران سے ایف بی آر کا کوئی تعلق نہیں
معاملات اسی طرح الجھتے رہے تو تخت سے تختہ ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
سادہ اردو ریٹرن فارم، شناختی کارڈ شرط 31 جنوری تک مؤخر، سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے لیے سالانہ بجلی بل کی حد 12 لاکھ