صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
منصوبے کا بنیادی مقصد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال ،ممنوعہ اشیا کی آمد کو روکنا ہے
ایم کیو ایم کے بعد بڑے سیاسی الائنس گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی طرف سے بھی حکومت کے حق میں کوئی اچھی اطلاعات نہیں آرہی۔
غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے عائد1.75فیصد ایڈوانس ٹیکس سے چھوٹ ،دیگر سہولتیں دی جائیگی
وفاقی کابینہ نے عرفان بخاری کی سی ای او تعیناتی کی منظوری دی،تقرری اسٹیٹ بینک کے ایف پی ٹی کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے مشروط
کاوربار شروع کرنے کیلیے سرمایہ کاروں و تاجروں اور حکومت کے درمیان فیزیکل رابطوں کو کم سے کیا جائے گا
وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کی مشترکہ سربراہی میں اعلی سطح کی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل قائم کی جائیگی۔
آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت ٹیکس چھوٹ کے دیگرعلاقوں سے اشیاء لانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کااختیار بھی ایف بی آرکو ہوگا
20جنوری کوبیجنگ میں ایشیا پیسفک گروپ کے اجلاس میں ٹیررازم فنانسنگ سے متعلق کی جانیوالی قانون سازی بارے آگاہ کیا جائیگا
بڑی معیشتوں میں غیرمتوقع سستی، علاقائی تناؤ میں اضافہ ،مالیاتی اصلاحات نہ ہونے کے باعث خطے کے معاشی منظر نامے کوخطرات
ایف بی آر آن لائن سسٹم بیٹھنے سے 12 ہزار افراد ڈکلیئریشن جمع نہ کروا سکے تھے